Sunday, April 28, 2013

Widgets

عقائد احمدیہ vs عقائد مسعودیہ


1.جو مرزا غلام احمد قادیانی پر ایمان نہیں لاتا وہ کافر ہے۔
2.غیر احمدی کی اقتدا میں نماز پڑھنا جائز نہیں اگر مجبوری کی وجہ سے پڑھے تو اسے دھراۓ۔
3۔غیر احمدی کی اقتدا میں حج کرنا جائز نہیں۔
4.غیر احمدی کی صلٰوۃ جنازہ پڑھنا بھی جائز نہیں۔
5.غیر احمدی کے معصوم بچے کی بھی نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں۔
6.غیر احمدی کے لۓ دعاۓ مغفرت کرنا جائز نہیں۔
7.غیر احمدی کو احمدی لڑکی دینا جائز نہیں۔
8.غیر احمدی لڑکی سے نکاح جائز ہے جیسا کہ اہل کتاب سے۔
9.احمدیت کے خلاف چلنے والے کو جماعت سے خارج کر دیا جاتا ہے۔
10.ہر احمدی کو چاہۓ کہ اپنے آپ کو حق پر سمجھے اور غیر احمدی کو ناحق پر۔
11.ہر احمدی کو چاہۓ کہ صرف اپنی جماعت ہی کے لۓ اپنی جان،مال اور وقت کی قربانی دے۔
12.اپنے مقاصد کے حصول کے لۓ توریہ کرنا جائز ہے۔
13۔قرآن و حدیث کی صرف وہی تشریح مانی جاۓ گی جو مرزا قادیانی یا ان کے خلفاء کریں گے۔
14.احمدیت کو جھوڑنے والا مرتد ہے۔
15.احمدیت چھوڑنے والے کے نکاح میں اگر احمدی لڑکی ہے تو اسے طلاق دینے اور لڑکی کو طلاق لینے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
عقائد مسعودیہ

1.جو مسعود احمد صاحب کے ہاتھ پر بیعت نہیں کرتا وہ غیر مسلم ہے۔
2.غیر مسعودی کی اقتدا میں نماز پڑھنا جائز نہیں ۔
3۔غیر مسعودی کی اقتدا میں حج کرنا جائز نہیں۔
4.غیر مسعودی کی صلٰوۃ جنازہ پڑھنا بھی جائز نہیں۔
5.غیر مسعودی کے معصوم بچے کی بھی نماز جنازہ پڑھنا جائز نہیں کیونکہ رسول اللہﷺ نے یہود و نصاریٰ کے بچوں کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔
6.غیر مسعودی کے لۓ دعاۓ مغفرت کرنا جائز نہیں۔
7.غیر مسعودی کو مسعودی لڑکی دینا جائز نہیں۔
8.غیر مسعودی لڑکی سے نکاح جائز نہیں۔
9.مسعودیت کے خلاف چلنے والے کو جماعت سے خارج کر دیا جاتا ہے۔
10.ہر مسعودی کو چاہۓ کہ اپنے آپ کو حق پر سمجھے اور غیر مسعودی کو ناحق پر۔
11.ہر مسعودی کو چاہۓ کہ صرف اپنی جماعت ہی کے لۓ اپنی جان،مال اور وقت کی قربانی دے۔
12.اپنے مقاصد کے حصول کے لۓ توریہ کرنا جائز ہے۔
13۔قرآن و حدیث کی صرف وہی تشریح و تفسیر مانی جاۓ گی جو مسعود احمد صاحب کریں گے۔۔
14.مسعودیت کو جھوڑنے والا مرتد ہے۔
15.مسعودیت چھوڑنے والے کے نکاح میں اگر مسعودی لڑکی ہے تو اسے طلاق دینے اور لڑکی کو طلاق لینے پر مجبور کیا جاتا ہے۔بلکہ بحض مسعودی تو معاہدہ نکاح میں یہ شرط شامل کرتے ہیں کہ جماعت چھوڑنے کی صورت میں ہماری لڑکی کو طلاق دو گے۔
نوٹ:
عقیدہ نمبر 8 میں مسعودیوں نے قادیانیوں کی مخالفت کی ہے لیکن کبھی کبھار عدم دستیابی کی صورت میں غیر مسعودی لڑکی سے بھی نکاح کر لیا جاتا ہے اور بعد میں اسے جبرا یا بہلا پھسلا کر مشرف بہ مسعودیت کر لیا جاتا ہے۔
مندرجہ بالا تقابل نومبر ۱۹۹۶ء میں مسعود صاحب کو بھیجا گیا،اور انہوں نے اس کی کوئی تردید نہیں کی۔
اللہ سبعانہ و تعالٰی ہمیں دین سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین

SHARE THIS POST   

  • Facebook
  • Twitter
  • Myspace
  • Google Buzz
  • Reddit
  • Stumnleupon
  • Delicious
  • Digg
  • Technorati
Author: Abu Hanzala
Abu Hanzala is the founder of STC Network which offers Web Services and Online Business Solutions to clients around the globe. Read More →

0 comments: